ناقدر شناسی

( ناقَدْر شَناسی )
{ نا + قَدْر + شَنا + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قدر نہ پہچاننے کا عمل، بے وقعتی، اہمیت نہ ہونے کی حالت، قدر و منزلت نہ ہونے کی کیفیت۔