ناکاستہ

( ناکاسْتَہ )
{ نا + کاس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے گھٹایا نہ گیا ہو، جو کم نہ ہوا ہو، (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔