ناکامیاب

( ناکامْیاب )
{ نا + کام + یاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، نا امید، مایوس۔