نبقاتی تودے

( نَبَقاتی تودے )
{ نَبَقا + تی + تو (و مجہول) + دے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو غیر منظم تودوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔