نبقاتی زنجیر

( نَبَقاتی زَنْجِیر )
{ نَبَقا + تی + زَن + جِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو زنجیر کی شکل میں پاہ جاتے ہیں۔