نبہرا

( نِبَہْرا )
{ نِبَہ + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقام جہاں کثرت سے نیم کے پیڑ ہوں، نیم کے درختوں کا جھنڈ۔