نبیرہ

( نَبِیرَہ )
{ نَبی + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیٹے یا بیٹی کا بیٹا، پوتا نیز نواسا۔