نبیڑو

( نَبِیڑُو )
{ نَبی + ڑُو }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نبیڑنے والا، پورا کرنے والا، انجام کو پہنچانے والا، ختم کرنے والا، نبٹانے والا، تصفیہ کرنے والا، فیصلہ کرنے والا۔