نبیلیا

( نِبیلِیا )
{ نِبے + لِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا جھینگا، فشرے کی ایک بڑی ذیلی جماعت میلا کاسٹریکا۔