نتھا ہوا

( نَتھا ہُوا )
{ نَتھا + ہُوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اونٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو نیز جو دوسرے کے قابو میں رہے۔