نتھنے کی پھڑک

( نَتْھنے کی پَھڑَک )
{ نَتْھ + نے + کی + پَھڑَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نتھنوں کی لگاتار حرکت جو شوخی یا ناز یا غصے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔