نثریت

( نَثَرِیَّت )
{ نَث + ری + یتَ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نثر پن، نثر ہونے کی حالت، دل کشی سے خالی ہونا نیز عبارت کا سپاٹ پن۔