گای پرست

( گای پَرَسْت )
{ گا + او (و مجہول) + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گائے کی پوجا کرنے والا، مراد، ہندو۔