گائناکولوجسٹ

( گائِناکولوجِسْٹ )
{ گا + اِنا + کو (و مجہول) + لو (و مجہول) + جِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نسوانی امراض کا معالج یا ماہر (عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعمل)۔