طبعیات

( طَبْعِیّات )
{ طَب + عی + یات }
( عربی )

تفصیلات


طبع  طَبْع  طَبْعِیّات

عربی زبان سے مشتق اسم 'طبع' کے آخر میں 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'طبعی' بنا اور 'طبعی' کے ساتھ 'یات' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'طبیعات' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء کو "سفر نامۂ روم و مصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - طبعی سے تعلق رکھنے والے (امور)، فزکس، علمِ طبیعات۔
"انہوں نے طبیعات کی اہمیت کو ظاہر کیا ہے۔"      ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٨٤:٣٠ )
  • Physics