گداز گر

( گُداز گَر )
{ گُداز + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سانچوں میں ڈھالنے والا۔