گد گدائی

( گُد گُدائی )
{ گُد + گُدا + ای }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ کیفیت جو بغل، تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دغدغہ، کلبلاہٹ۔