گدھا برن

( گَدھا بَرَن )
{ گَدھا + بَرَن }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے (عوام کا خیال ہے کہ اگر اس زمین پر سے گزرے تو گدھے کی تکان اس شخص کو چڑھ جاتی ہے اور اس کے پانو میں درد ہونے لگتا ہے۔