گدھے کا بچہ

( گَدھے کا بَچَّہ )
{ گَدھے + کا + بَچ + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) نہایت بیوقوف، کم عقل آدمی، خود بھی بیوقوف اور باپ بھی بیوقوف۔