گراینڈ اسٹیٹ

( گِرایُنْڈ اِسْٹیٹ )
{ گِرا + اُونْڈ (ن مغنونہ) + اِس + ٹیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) زمینی سطح، کسی ذرے یا ذروں کے نظام کی ممکنہ سب سے نچلی توانائی کی سطح۔