روم روم

( روم روم )
{ روم (و مجہول) + روم (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'روم' کے دہرائے جانے سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٩٩ء میں "نورس" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - رواں رواں، ہر ایک رونگٹا، رونگٹا رونگٹا۔
"اس کا روم روم ٹھاکر خاندان کے بندھنوں میں جکڑا ہوا تھا۔"      ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٤٢ )