گرد کش

( گَرْد کَش )
{ گَرْد + کَش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فرش کی صفائی کا برقی آلہ چوخاک کو کھینچ لیتا ہے۔