گردن کا منکا

( گَرْدَن کا مَنْکا )
{ گَر + دَن + کا + مَن + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منکا، گردن کی ہڈی، استخوان گردن، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں۔