گرگ آشتی

( گُرْگ آشْتی )
{ گُرْگ + آش + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح۔