گرما گرمی سے

( گَرْما گَرْمی سے )
{ گَر + ما + گَر + می + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - بڑے تپاک سے، تیزی اور جوش کے ساتھ۔