گرمی کے رنگ

( گَرْمی کے رَنْگ )
{ گَر + می + کے + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے ہلکے رنگ جن کا گرمی میں رواج ہو، مثلاً بادامی پیازی خشخشی، دودیا وغیرہ۔