گریجوایٹ

( گِرَیجُوایْٹ )
{ گِرَے (ی لین) + جُو + ایْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماسٹر ڈگری سے نیچے کا سند یافتہ جیسے: بی اے، بی کام، بی ایس سی، بی ایڈ وغیرہ۔