گریجوایٹی

( گِرَیجُوایٹی )
{ گِرَے (ی لین) + جُو + اے + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خصوصاً وہ رقم جو مدت ملازمت کے خاتمہ پر مقررہ قواعد کے مطابق یکمشت دی جاتی ہے، بخشش، عطیہ، انعام۔