گرین کارڈ

( گِرِین کارْڈ )
{ گِرِین + کارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امریکہ میں قیام کرنے کا اجازت نامہ، امریکی اقامت نامہ۔