گرینڈ

( گِرَینْڈ )
{ گِرَینْڈ (کسرہ گ مجہول، ی لین، ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گرانڈ، بہت بڑا شاندار، باعظمت۔