انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'رومان' کے ساتھ 'وی' بطور لاحقہ صفت لگانے سے بنا۔ اردو مبں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مسعتمل ملتا ہے۔