گشت شبانہ

( گَشْتِ شَبانَہ )
{ گَش + تے + شَبا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کا گشت، خبر گیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا۔