گشتی پولیس

( گَشْتی پولِیس )
{ گَش + تی + پو (و مجہول) + لِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات میں گشت کرکے پہرہ دینے والی پویس۔