گشتی مراسلہ

( گَشْتی مُراسْلَہ )
{ گَش + تی + مُراس + لَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے۔