انگریزی زبان میں اسم 'romance' کے ساتھ انگریزی قاعدے سے 'ce' ہٹا کر 'tic' لگانے سے اسم صفت بنا۔ اور اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔