گل پھڑا

( گُل پَھڑا )
{ گُل + پَھڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھلی کے جبڑے سے ملا ہوا سر کے حصے کے پیچھے دونوں طرف سرخ رنگ کا کنگھی نما عضو جو پھیپھڑے کی بجائے ہوتا ہے، دریقہ (انگریزی: Gill)