گل دو پہری

( گُلِ دو پَہْری )
{ گُلے + دو (و مجہول) + پَہ (فتحہ پہ مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوپہر کے وقت کھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتے گہر سرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول داوءً مستعمل۔