گل مخمل

( گُلِ مَخْمَل )
{ گُلے + مَخ + مَل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھول جو مخمل کی طرح نرم، سرخ اور روئیں دار ہوتا ہے۔