گل مہتاب

( گُلِ مَہْتاب )
{ گُلے + مَہ (فتحہ م مجہول) + تاب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کے درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتے سیم کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کھلتا ہے، گل مہتاب۔