گلزار ابراہیم

( گُلْزارِ اِبْراہِیم )
{ گُل + زا + رے + اِب + را + ہِیم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تلیمح) آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔