گلزار خلیل

( گُلْزارِ خَلِیل )
{ گُل + زا + رے + خَلِیل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تلمیح) آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھیں۔