گلشن کی بیل

( گُلْشَن کی بیل )
{ گُل + شَن + کی + بیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔