گلو گرفتگی

( گُلُو گِرِفْتَگی )
{ گُلُو + گِرِف + تَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گلو گرفتہ ہونا، گلا بند ہونا، گلا جکڑنا (کسیلی چیز کھانے سے یا کسی اور وجہ سے)۔