گلیسرین

( گِلِیسرِین )
{ گِلِس + رِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے رنگ، بے بو، میٹھے ذائقے والا الکحلی قسم کا ایک مرکب جو چربی و تیل کی صابن سازی سے اخذ کیا جاتا ہے سیلوفین اور لاکھ بنانے، بطور محلل استعمال ہوتا ہے۔