گم گشتہ رہ

( گُم گُشْتَہ رَہ )
{ گُم + گُش + تَہ + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - راستہ بھولا ہوا، بھٹکا ہوا، راستہ بھول جانے والا۔