گن پوڈر

( گَن پَوڈَر )
{ گَن + پوَ (و لین) + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھک سے اڑ جانے والا مادہ جو شورہ، گندھک اور کوئلے کا مرکب ہوتا ہے اور آتش بازی دھماکا کرنے اور بندوق وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔