گن کاری

( گُن کاری )
{ گُن + کا + ری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس میں اچھے گن یا خاصیتیں ہوں، نیک، پارسا، ہمدرد، مدد کرنے والا، فائدہ مند، مفید، موثر، با اثر۔