گنا گنایا

( گِنا گِنایا )
{ گِنا + گِنا + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (برائے ضرب و تضعیف) مرتبہ، بار، چند، جیسے: دوگنا (دگنا) تین گنا (تگنا) یا چار گنا (چوگنا) وغیرہ یہ کسی عدد کے بعد نیم لاحقہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔