گنانا

( گِنانا )
{ گِنا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - شمار کرنا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کرکے بیان کرنا، پوری طرح واضح کرنا۔