گناہ بالذت

( گُناہ بِالَذَّت )
{ گُناہ + بِلَذ (ا غیر ملفوظ) + ذَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لذت کے ساتھ گناہ، وہ گناہ جس میں لذت کا لالچ ہو، وہ خطا جس میں فائدہ مدنظر ہو۔